167

چیف ایڈیٹر شہزاد عامر وڑائچ فری ہینڈفورم یوکے کے اہم اجلاس میں شرکت کیلئے لندن پہنچ گئے

اٹلی(نمائندہ فری ہینڈ نیوز)چیف ایڈیٹر فری ہینڈ میڈیا گروپ چوہدری شہزاد عامر وڑائچ لندن میں پاکستان اوورسیز فری ہینڈ فورم کی میٹنگ کیلئے گزشتہ روز لندن پہنچ گئے،وہاں وہ فری ہینڈ فورم یوکے کو مزید منظم ومتحد کیلئے بھی ممبران سے ملاقاتیں کریں گے اور ادارہ فری ہینڈ نیوز کی ترقی وخوشحالی کیلئے لائحہ عمل طے کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “چیف ایڈیٹر شہزاد عامر وڑائچ فری ہینڈفورم یوکے کے اہم اجلاس میں شرکت کیلئے لندن پہنچ گئے

تبصرے بند ہیں