12

ترک صدر کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر نوازشریف کے نام خط

ترکی(فری ہینڈ نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر نواز شریف کے نام خط لکھا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے پاکستان کی سابق خاتون اول کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔نوازشریف کے نام لکھے گئے تعزیتی خط میں رجب طیب اردوان نے بیگم کلثوم نواز کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں