15

بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا8 منصوبوں پر کام روکنے کا حکم

کراچی(فری ہینڈ نیوز)حیدرآباد میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے 8 تعمیراتی منصوبوں پر کام روکنے کا حکم دے دیا۔ان میں 2 ہوٹل اور 6 شاپنگ مالز شامل ہیں۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ریجنل ڈائریکٹرنوید عاصم کا کہنا ہے کہ نئی تعمیرات سائٹ ایریا میں کی جارہی تھیں جسے رکوانے کا حکم واٹر کمیشن کی ہدایت پر جاری کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں