11

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ ، 7 نوجوان شہید

سرینگر(فری ہینڈ نیوز)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں فائرنگ سے7 کشمیری نوجوان شہیدہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے نوجوانوں کوضلع بارہ مولا،کپواڑہ اورریاسی میں آپریشن کیدوران شہیدکیاگیا۔بھارتی فورسزنے مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران گن شپ ہیلی کاپٹروں کااستعمال بھی کیا۔مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ سروسزمعطل کرنے کے ساتھ تعلیمی ادارے بھی بند کردئییگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں