11

لاہور گھریلو صارفین کے پانی بل میں 20 فیصد اضافہ

لاہور(فری ہینڈ نیوز)لاہور میں واسا نے کمرشل اداروں کے پانی کے ریٹ تین سو سے چار سو فیصد بڑھا دئیے ،گھریلو صارفین کے پانی کیبل میں بیس فیصد سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا۔واسا لاہور نے پینے کے صاف پانی کی بچت اسکیم کے نام پر بارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا اعلان کردیا۔ تمام کارسروس اسٹیشنوں کے پانی کنکشن کاٹ دئیے۔واسا لاہور نے شہر میں تمام سروس اسٹیشنز پر صاف پانی کے کنکشنز کاٹ دئیے جس کے بعد بعض سروس اسٹیشن مالکان نے گاڑیاں دھونے کے لیے متبادل پانی کے انتظامات کرلیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں