17

اسکاٹ لینڈ یارڈ: مریم اور حسین کے بچوں کے خلاف کاروائی نہ کرنے کا فیصلہ

اسکاٹ لینڈ(فری ہینڈ نیوز)اسکاٹ لینڈ یارڈ نے مریم نواز اور حسین نواز کے بیٹوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جنید اور ذکریا کا 12 جولائی کو لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں سے جھگڑا ہواتھا۔ جھگڑے کے بعد اسکاٹ لینڈنے جنید اور ذکریا کو وقتی طور پر گرفتار کیا تھا۔اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہناہے کہ جنید صفدر اور ذکریا خود کو بچاتے ہوئے لڑائی کا حصہ بنے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں