11

شہبازگرفتاری، اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلالیا

لاہور(فری ہینڈ نیوز)شہبازشریف کی گرفتاری کے معاملے پر اپوزیشن نے اپنی طرف سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلا لیا،اجلاس اسمبلی عمارت کی سیڑھیوں پر ہوگا۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت رانا محمد اقبال کریں گے۔قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے کل 3 بجے اجلاس بلایا ہے،اجلاس میں شہبازشریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں