12

ضمنی انتخابات، ن لیگ کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

کراچی(فری ہینڈ نیوز)مسلم لیگ ن نے سندھ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ترجمان پی پی کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار آج پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے حق میں دستبردار ہو جائیں گے۔خیال رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی بھی پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر چکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں