13

روپے کی قدر میں کمی نے ملکی معیشت کو بٹھادیا ہے،چانڈیو

کراچی(فری ہینڈ نیوز)ترجمان پیپلزپا رٹی سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ڈالر کے مہنگا ہونے اور روپے کی قدر میں کمی نے ملکی معیشت کو بٹھا دیا ہے۔ایک بیان میں پی پی ترجمان نے کہا کہ سونامی پکارنے والوں نے ملک سونامیوں کی نذر کردیا ہے۔ان کا کہناتھاکہ ڈر ہے حکومت کی ناتجربہ کاری اور پالیسی سازی کا فقدان ملک کو کسی بڑی آزمائش میں نہ ڈال دے۔مولابخش چانڈیو نے مزید کہا کہ ’ 10 کی روٹی ،15کا نان، آگیا عمران خان ‘ایک نعرہ بن چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں