15

آج بعد نماز مغربین امام بارگاہ حسینیہ میں سالانہ مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت امام حسن ؑ منعقد ہو گی

گجرات(نمائندہ فری ہینڈ نیوز)آج بعد نماز مغربین امام بارگاہ حسینیہ میں سالانہ مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت امام حسن ؑ منعقد ہو گی ، جو کہ برائے ایصال ثواب ، ڈاکٹر احمد حسین ،نصیر احمد و بزرگان منعقد ہو رہی ہے ، خصوصی خطاب علامہ رہبر عباس بلوچ سرگودھا اور مولانا آغا سید عارف علی موسوی ، کرینگے یہ مجلس زیر انتظام حسینیہ ٹرسٹ گجرات و جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے اشتراک سے منعقد ہو رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں