15

یوم مجدد الف ثانی ؒ کے سلسلہ میں جامع مسجد بلال محلہ حسین کالونی میں خصوصی تقریب منعقد

گجرات(نمائندہ فری ہینڈ نیوز)یوم مجدد الف ثانی ؒ کے سلسلہ میں جامع مسجد بلال محلہ حسین کالونی میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ممتاز عالم دین علامہ منور حسین نے خصوصی خطاب کیا اور حضرت امام ربانی کی خدمات اور تعلیمات پر روشنی ڈالی ، یہ محفل بزم جمیل کے زیر اہتمام منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز ماہر تعلیم ، شہزاد شفیق شرقپوری ، پروفیسر خالد بشیر سید عثمان شاہ و دیگر نے اظہار خیال کیا ، محفل کے بعد لنگر تقسیم کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں