14

کیرانوالہ سیداں میں چھ سالہ بچے کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

گجرات(نمائندہ فری ہینڈ نیوز)کیرانوالہ سیداں میں چھ سالہ بچے کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ، سب انسپکٹر مرزا آفتاب بیگ نے ڈی پی او گجرات کی ہدایت کے مطابق محمد اشرف ولد ثناء اللہ کے بیٹے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم اعتزاز کو گرفتار کر لیا دوران تفتیش ملزم نے اپنے جرم کا اقرار کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں