15

فلپائن میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ

فلپائن(فری ہینڈ نیوز)موسم کی خرابی اکثر نہ صرف مشکل صورتحال پیدا کردیتی ہے بلکہ موسم کی خرابی خطرناک حادثات کی وجہ بن جاتی ہے۔موسم کی خراب صورتحال کے باعث ایسی ہی مشکل کا سامنافلپائن میں ڈرائیورز کو اْس وقت کرنا پڑا جب اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی اور سڑک مٹی اور پتھر کے ڈھیر تلے دب گئی۔یہ واقعہ فلپائن میں پیش آیا جب اچانک پہاڑ پر لینڈ سلائیڈنگ ہونے لگے جس نے لوگوں کو بیحد خوفزدہ کردیا۔رپورٹ کے مطابق لینڈ سلائیڈئنگ کے باعث سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے جبکہ اس حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں