14

چین میں سرد موسم کی پہلی برف باری

چین(فری ہینڈ نیوز)پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے شہروں میں برفباری کے ساتھ سرد موسم کا آغاز ہوگیا ہے اور لوگ سرد موسم کے اس آغاز کو بیحد انجوائے کر رہے ہیں۔چین میں بھی سرد موسم کی پہلی برف باری اچانک ہوئی اور ہر طرف سفید چادر بکھری نظر آئی۔یوں اچانک ہر سو پھیلی برف اور سفید روئی کے گالوں سے ڈھکے پہاڑوں کو دیکھ کر لوگوں جہاں حیران ہوئے وہیں برف باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔لوگوں نے اس موسم کو خوب انجوائے کیا اور خوبصورت مناظر اپنے کیمرے میں قید کئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں