20

دنیا کی کوئی بھی طاقت کشمیریوں کو پابند سلاسل نہیں رکھ سکتی،محمد الیاس چوہان

اٹلی(فری ہینڈ نیوز)کشمیر اور کشمیری عوام آزاد ہیں دنیا کی کوئی طاقت انھیں محکوم نہیں بنا سکتی ۔ اسی لئے کشمیر کا ہر بچہ بوڑھا ۔ مرد عورت اپنی آزاد سوچ کے ساتھ بھارت سامراج کے ظلم ستم کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔ اور اسے کہہ رہا ہے کہ نکل میرے۔اس پاک۔ کشمیر سے اے بھارت تیرے گندے اورناپاک تسلط کو ہم اپنی سرزمین پر کبھی برداشت نہیں کرتے اور نہ کریں گے کشمیر ہمارا ہے ۔ ان خیالات کااظہار صدر پاکستان اوورسیز فری ہینڈ فورم اٹلی چوہدری محمد الیاس چوہان نے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر اور کشمیری قوم کسی کے غلام نہیں آزاد ہیں اور آزاد پر مسلط برداشت نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں