20

کینیا میں معذور افراد کیلئے فیشن شو کاانعقاد

کینیا(فری ہینڈ نیوز)کینیا میں معذور افراد کے عالمی دن کے موقعے پر ذہنی طور پر معذور افراد کیلئے فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔اس فیشن شو میں ذہنی امراض کے دوچار ہر عمر کے افراد نے شرکت کی جن میں بچے بڑے سب شامل تھے۔جدید فیشن سے آراستہ ملبوسات میں یہ بچے بچیاں سج دھج کر ریمپ پر آئے تو حاضرین نے ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے جی بھر کر داد دی اور ان کے پر اعتماد انداز کو سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں