18

میکسیکو: آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کا اخراج شروع

میکسیکو(فری ہینڈ نیوز)میکسیکوکے آتش فشاں سے دھویں اور راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے۔ آتش فشاں پہاڑپھر سے ایکٹیو ہو گیا ہے اور وقفے وقفے سے2.5کلو میٹر اونچائی تک راکھ اور دھواں اْگل رہا ہے جو اس پہاڑ کی چوٹی سے آسمان تک کئی میل بلندی تک جا رہا ہے۔اس پہاڑسے خارج ہوتی راکھ نے قریبی علاقے کو مکمل طو رپر ڈھک لیا ہے جبکہ ماہرین اس پہاڑ مسلسل نگرانی اور علامات کا بغور معائنہ کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں