19

گجرات بار کے وکلاء امیدوار صدر شمشاد اللہ ملہی کے پلیٹ فارم پر جمع

گجرات(سجاد تفصیر حیدری )گجرات بار کا وقار ومفاد اول تریجی سابقہ وائس چیئرمین پنجاب بارکونسل چوہدری طارق جاوید وڑائچ ایڈووکیٹ کی قیادت میں سابقہ صدرو سمیت سینئر و جونیئر وکلاء کی امیدوار برائے صدر گجرات بار شمشاد اللہ ملہی ایڈووکیٹ کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے گجرات بار کے وقار بلند کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم پر جمع تفصیلات کے مطابق سابقہ وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل و سابقہ صدر گجرات بار چوہدری طارق جاوید وڑائچ ایڈووکیٹ کے دفتر میں امیدوار برائے صدر گجرات بار چوہدری شمشاد اللہ ملہی ایڈووکیٹ کی حمایت میں اکٹھ ہوا جس میں سابقہ صدور سمیت سنیئر و جونیئر وکلاء نے ریکارڈ شرکت کرتے ہوئے شمشاد اللہ ملہیٰ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھر پور اور مکمل حمایت کا اعلان کر دیا حمایت کا اعلان کر نے والوں میں سابقہ صدر وگجرات بار میں چوہدری رفیق احمد وڑائچ ایڈووکیٹ ،چوہدری بدالسلام وڑائچ ایڈووکیٹ،حاجی جاوید اختر ایڈووکیٹ(لاء منسٹر آزاد جموں کشمیر)،چوہدری محمد اسلم آف لنگے ایڈووکیٹ،سینئر وکلاء میں کرنل ایاز احمد وڑائچ ایڈووکیٹ ،عیسیٰ خاں ساہی ایڈووکیٹ،بشیر احمد وڑائچ ایڈووکیٹ (آف متہ)،چوہدری احمد خاں ایڈووکیٹ،بیر سٹر سید ندیم ثقلین ایڈووکیٹ،سید اکبر پاشا ایڈووکیٹ،چوہدری ممتاز احمد خاں ایڈووکیٹ،چوہدری اجمل علی خاور ایڈووکیٹ،چوہدری افضال آصف ایڈووکیٹ،چوہدری محمد شریف کنگ ایڈووکیٹ،شفقت اللہ سیف وڑائچ ایڈووکیٹ،شفقت اللہ بٹ ایڈووکیٹ،چوہدری سہیل امجد ایڈووکیٹ،جونیئر وکلاء میں نیئر فرید وڑائچ ایڈووکیٹ،چوہدری عمران لطیف ایڈووکیٹ،چوہدری عمران نصیر سندھو ایڈووکیٹ،چوہدری قیصر بشیر کھوکھر ایڈووکیٹ،مہر عثمان امجد ایڈووکیٹ،عبدالرؤف وڑائچ ایڈووکیٹ آف رامکے ،راجہ فیض اللہ ایڈووکیٹ،وسیم عباس انصاری ایڈووکیٹ،التمش حمید بٹ ایڈووکیٹ،ندیم انجم قریشی ایڈووکیٹ،سہیل احمد وڑائچ ایڈووکیٹ،ربیع خالد وزیر آبادی ،سید طیب علی ایڈووکیٹ،مس فریسہ خالد وزیر آبادی ،مس ثوبانہ مسعود ایڈووکیٹ،شعیب بٹ ایڈووکیٹ،چوہدری قاسم جاوید ایڈووکیٹ ،چوہدری غلام قمر ایڈووکیٹ سمیت دیگر سینکڑوں وکلاء شامل تھے حمایتی تقریب میں سینئر و جونئیر وکلاء کی بھر کثیر تعداد شامل تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں