38

سینئر و جونیئر وکلاء نے امیدوار سیکرٹری بار عمران خاں ایڈووکیٹ کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا

گجرات (راجہ وقاص علی )سابقہ صدور سمیت سینکڑوں سینئر و جونیئر وکلاء نے امیدوار برائے سیکرٹری گجرات بار عمران خاں ایڈووکیٹ کی مکمل حمایت کا اعلان کردیاپوزیشن مضبوط ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابقہ صدر گجرات بار حاجی جاوید اختر ایڈووکیٹ(لا ء منسٹر AJK)کی قیادت میں سینئر و جونیئر وکلاء نے بھر پور و مکمل حمایت کا اعلان کردیا حمایت کرنے والوں میں سابقہ صدر گجرات بار حاجی جاوید اختر ایڈووکیٹ(لا ء منسٹر AJK)،چوہدری ممتاز احمد خان ایڈووکیٹ،اجمل علی خاور ایڈووکیٹ،راجہ فیض اللہ ایڈووکیٹ،راجہ ضیاء اللہ ایڈووکیٹ،قاسم جاوید ایڈووکیٹ،شاہ نواز ایڈووکیٹ،افضل آصف ایڈووکیٹ،ناصر محمود ایڈووکیٹ،میڈیم فوزیہ ایڈووکیٹ،معز سرور ایڈووکیٹ،علی اصغر ایڈووکیٹ،انصر ٹانڈہ ایڈووکیٹ ودیگر وکلاء شامل ہیں جنہوں نے بھر پور ووٹ اینڈ سپورٹ کا عہد کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں