20

لاہور:صومیہ خان نے نئے گیت کا ویڈیو ریلیز کرکے پرستاروں کو تحفہ دیدیا

لاہور(فری ہینڈ نیوز)دبئی میں بسنے والی پاکستانی گلوکارہ صومیہ خان نے اپنی سالگرہ کا کیک تو فیملی کے ساتھ کاٹا لیکن دنیا بھر میں اپنے چاہنے والوں کے پیغامات کے جواب میں نیا گیت عشقہ ریلیز کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں