51

ڈیڑھ سالہ کھیلتے ہوئے پانی سے بھری بالٹی میں گر کر جاں بحق

وزیرآباد(نمائندہ فری ہینڈ نیوز)ڈیڑھ سالہ کھیلتے ہوئے پانی سے بھری بالٹی میں گر کر جاں بحق۔بلوچی گلہ نمبر1وزیرآباد کے رہائشی اجمل ،اکمل،تجمل،طارق ،عرفان کا بھتیجا اورمحمدبابرکا ڈیڑھ سالہ بیٹا عاصم کھیلتے ہوئے پانی کی بھری بالٹی میں گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔جسکی نماز جنازہ اداکردی گئی اور سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں