21

7ماہ ہوگئے، حکومت ایک ہزار نوکریاں تو دے، سراج الحق

لالہ موسیٰ(فری ہینڈ نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے خود ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان کیا تھا۔ کسی نے مانگا نہیں تھا، سات مہینے ہوگئے ایک ہزار نوکریاں تو دیں۔لالہ موسیٰ میں تقریب سے خطاب کے دوران سراج الحق نے کہا کہ کیا صرف وزرا کی تبدیلی ہی تبدیلی ہے، موجودہ کابینہ میں اکثریت پرویز مشرف اور پیپلز پارٹی کے دور کے وزرا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں