29

درخت ہمیں ما حولیاتی آلو دگی کم کرنے میں معاون ثا بت ہوتے ہیں‘DCڈاکٹرخرم شہزا د

گجرات(نمائندہ فری ہینڈ نیوز)ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹرخرم شہزا د نے کہا ہے کہ پو دے اور پھو ل اللہ کی حمد و ثنا ء بیا ن کرتے ہیں ، درخت ہمیں پھل اور سایہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ما حولیاتی آلو دگی کم کرنے میں معاون ثا بت ہوتے ہیں ، انہوں نے یہ بات آج جناح پبلک سکول گجرات کے لان میں پودا لگا کروزیر اعظم پاکستان کی پلانٹ فار پاکستان مہم کا افتتاح کیا، ایم پی اے عبداﷲ یوسف، اے ڈی سی آر رانی حفصہ کنول ، ڈی ایم او فیصل سلطان ،پرنسپل ظہیر خان جان اورسکول کے اساتذہ اکرام بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں