17

ایف بی آر کی غنڈہ گردی کی مذمت کرتے ہیں‘ڈاکٹر اعجاز بشیر

گجرات(نمائندہ فری ہینڈ نیوز) چیئرمین عائشہ بشیر کلفٹ ہسپتال ڈاکٹر اعجاز بشیر نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی غنڈہ گردی کی مذمت کرتے ہیں ہسپتالوں کے ساتھ جس طرح کا رویہ احتیار کیا گیا ہے وہ قابل مذمت ہے عائشہ بشیر ہسپتال اور بشیر ہسپتال میں بھی ایف بی آر کی بدمعاشیوں کے خلاف ہڑتال ہے ہم پی ایم اے گجرات اور ڈاکٹرز کمیونٹی کے شانہ بشانہ ہیں اور جب تک پی ایم اے کے مطالبات منظور نہیں کیے جاتے ہماری سروسز بھی معطل رہے گیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں