21

الزبتھ وارین کا امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

امریکہ(فری ہینڈ نیوز)امریکی ریاست میساچوسسٹس سے ڈیموکریٹ سینیٹر الزبتھ وارین نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے میساچوسس سے مہم کاآغاز کر دیا۔الزبتھ وارین ڈونلڈٹرمپ کے مقابلے میں 2020میں میدان میں اتریں گی۔سینیٹروارین قانون کی پروفیسربھی رہ چکی ہیں،انہوں نے دھاندلی کے نظام سے چھٹکارادلانے کا وعدہ کیا۔صدارتی امیدوار کی دوڑمیں وارین کا مقابلہ بائیڈن، کمالاہیریس اور برنی سینڈرز سے ہونے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں