20

وزیر اعظم کی امارات میں مختلف رہنماؤں سے ملاقات

دوبئی(فری ہینڈ نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے دورے میں یواے ای کے مختلف رہنماؤں سے ملاقاتیں کی۔وزیراعظم کی دبئی میں ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ امور پر گفتگوکی گئی۔عمران خان دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے بھی ملے۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں