19

ممتاز صحافی رانا عبدالسلام عارف کے والد محترم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

گجرات(نمائندہ فری ہینڈ نیوز) ممتاز صحافی و چیف ایڈیٹر روزنامہ نوٹ رانا عبدالسلام عارف کے والد محترم رانا سردار خاں گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر دو بجے ان کے آبائی گاؤں موضع جلالپور چٹھہ نزد علی پور چٹھہ میں ادا کی جائے گی ۔ دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں