31

چودھری پرویز الٰہی کی عثمان بزدار سے ملاقات

لاہور(فری ہینڈ نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے حکومتی معاملات باہمی مشاورت سے چلانے پراتفاق کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ایوان وزیراعلیٰ میں ہوئی۔ اس موقع پر ایم این اے چودھری مونس الہٰی بھی موجود تھے، ملاقات میں حکومتی اور پارلیمانی امور پر بات چیت کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں