18

کانگریس نے مودی کوآئینہ دکھا دیا

انڈیا(فری ہینڈ نیوز)بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے نریندرمودی کوآئینہ دکھا دیا، کانگریس کا کہنا ہے کہ مودی سرکارنہ جوانوں کی، نہ نوجوانوں کی، یہ سرکارہے بیایمانوں کی۔کانگریس کا نگریس کا کہنا ہے کہ نریندرمودی مس ایڈونچرزپریقین رکھتے ہیں۔اپوزیشن جماعت نے سوال کیا کہ مودی بتائیں الیکشن کمیشن نے کیوں مداخلت کی اور فوج کو سیاست زدہ کرنے پرکیوں پابندی لگائی؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں