18

امریکی یونیورسٹیوں میں رشوت کے عوض داخلے کا اسکینڈل

امریکہ(فری ہینڈ نیوز) امریکا کی اعلیٰ یونیورسٹیوں میں رشوت کے عوض داخلے کے اسکینڈل میں ہالی ووڈ اداکارفیلی سٹی ہف مین اورلوری لوفلن سمیت 50 سے زائد افراد پر الزامات عائد کردیئے گئے۔ تمام افراد پر اپنے بچوں کو رشوت کے عوض داخلہ دلانے کا الزام ہے۔انہوں نے بھاری رشوت دے کرجارج ٹاؤن،YALE اور اسٹین فورڈمیں داخلے دلایا، دن رات محنت کرکے داخلہ لینے والوں نے سر پکڑلیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں