21

گوئٹے مالا میں دورانِ ایئر شو طیارہ گر گیا، 2 پائلٹ ہلاک

گوئٹے مالا(فری ہینڈ نیوز)گوئٹے مالا میں ہونے والے ایئر شو کے دوران ایروبیٹک ٹیم کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2پائلٹ ہلاک ہوگئے۔گوئٹے مالا میں ایئر شو کا اختتام افسوسناک ہوا، جب ایروبیٹک ٹیم کا طیارہ فضا میں کرتب دکھاتے ہوئے اچانک زمین پر گر کر تباہ ہو گیا۔حادثے کے نتیجے میں پائلٹ اور اس کا معاون ہلاک ہو ا ہے، ایئر شو میں موجود سینکڑوں افراد نے اس حادثے کو کیمرے میں قید کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں