14

لندن: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بریگزٹ پر انوکھا احتجاج

لندن(فری ہینڈ نیوز)لندن میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بریگزٹ پر انوکھا احتجاج کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بریگزٹ پر انوکھا احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے درجنوں کتوں کو سجا کر ساتھ لایا گیا۔ لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے باہر بریگزٹ مخالفین، درجنوں کتوں کو یورپی یونین کے رنگوں کے کاسٹیوم پہنا کر لائیاور انہیں ایک خصوصی ڈنر کروایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں