10

گاندھی کا بھارت چاہیے یا نتھورام کا ؟‘راہول گاندھی

انڈیا(فری ہینڈ نیوز)بھارتی اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت پر کھل کر تنقید کی۔اپوزیشن جماعت کانگریس کیسربراہ راہول گاندھی نے عوام سے استفسار کیا کہ ’بتائیں گاندھی کا بھارت چاہیے یا ان کے قاتل نتھو رام کا ؟کانگریس رہنما پریانکا گاندھی نے بھی نریندر مودی پر تنقید کی اور کہا کہ بڑی بڑی باتیں کرنے والے بتائیں کہاں ہیں وہ ملازمتیں جن کا انہوں نے دعویٰ کیا تھا ؟ انہوں نے استفسار کیا کہ مودی بتائیں کہاں ہے خواتین کی وہ حفاظت جس کا اعلان کیا گیا تھا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں