10

نئی دہلی: ثانیہ مرزا نے خواتین کھلاڑیوں کوبااختیار بنانے کا مطالبہ کردیا

نئی دہلی(فری ہینڈ نیوز)بویمنز اور مکسڈ ڈبلز مقابلوں میں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ اگرچہ میری کوم، سائنا نی ہوال اور پی وی سندھو نے ملک کے وقار کیلئے کافی خدمات انجام دیں تاہم اب بھی یہاں پر اسپورٹس میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ خواتین کھلاڑیوں کو مردوں کے برابر سہولیات کی فراہمی کیلئے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں