21

امریکا میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی، 7افراد زخمی

امریکہ(فری ہینڈ نیوز)امریکی ریاست لوزیانا میں ہوا کے بگولے نے تباہی مچادی، جس کے باعث 7افراد زخمی ہوگئے۔ٹیکساس کے مشرقی علاقے فرینکلن میں بھی ہوا کے بگولے نے تباہی مچائی ،طوفان کے باعث بجلی کے پول گر گئے ،درخت جڑ سے اکھڑ گئے جبکہ گاڑیاں بھی الٹ گئیں۔بجلی کے پول گرنے سے ڈیڑھ ہزار افراد کوبجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔نیشنل وید سروس نے ٹیکساس ،لوزیانا، آرکنساس ،مسیسیپی اور الاباما میں شدید موسم کی وارننگ جاری کررکھی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں