32

نیپال: ایئرپورٹ پرطیاریاورہیلی کاپٹر میں تصادم، 3 افراد ہلاک

نیپال(فری ہینڈ نیوز)نیپال میں ایئر پورٹ پر ٹیک آف کے دوران چھوٹا طیارہ کھڑے ہوئے ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا،حادثے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔حادثے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کیلئے کھٹمنڈو کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔حادثہ نیپال کے علاقے لوکلا کے ایئر پورٹ پر اس وقت پیش آیا جب چھوٹا طیارہ کھٹمنڈو کیلئے روانہ ہو رہا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں