43

انٹربورڈ کی امتحانات میں میڈیا کوریج پر پابندی عائد

کراچی(فری ہینڈ نیوز)انٹربورڈ نیامتحانات میں میڈیا کوریج پرپابندی عائد کردی ہے۔ذرائع کے مطابق انٹر بورڈ کراچی نے کل سے شروع ہونے والے امتحانات میں میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی ہے۔چیئرمین بورڈ کا کہنا ہے کہ امتحانات کے دوران میڈیا کو کوریج کی اجازت نہیں ہوگی۔ امتحانات میں نقل روکنا بورڈ کا کام ہے، میڈیا کا نہیں ہے۔چیئرمین بورڈ نے مزید کہا کہ گزشتہ امتحانات میں میڈیا نقل کے واٹس اپ گروپ سامنے لایا تھاجس کی وجہ سے وزیر اعلیٰ اور وزراء کو امتحانی مراکز کے دورے کرنے پڑے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں