32

چندی گڑھ:ویرات کوہلی کو 12 لاکھ روپے سے محروم ہونا پڑگیا

انڈیا(فری ہینڈ نیوز)کنگز الیون پنجاب کے خلاف مقررہ وقت میں ایک اوور پیچھے رہنے کی وجہ سے ان پر 12 لاکھ روپے جرمانہ ہوا، یہ ان کا رواں ایڈیشن میں پہلا سلو اوور ریٹ ہے، اگر مزید کسی میچ میں ان کی ٹیم مقررہ وقت میں اپنے اوور مکمل نہیں کرپائی تو پھر انھیں 24 لاکھ روپے جرمانہ بھرنا پڑسکتا ہے۔ رواں سیزن میں ان سے قبل اجنکیا راہنے اور روہت شرما بھی اسی جرم میں لاکھوں روپے سے محروم ہوچکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں