31

پاکستان نے 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا

کراچی(فری ہینڈ نیوز)پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت مزید 100 بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو رہا کردیا۔پولیس حکام کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کوکراچی سے ٹرین کے ذریعے لاہور روانہ کیا جائے گا۔رہا کیے جانے والے بھارتی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔گزشتہ اتوار بھی 100 بھارتی ماہی گیروں کو ملیرجیل سے رہا کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں