121

چیف ایڈیٹر فری ہینڈ میڈیا گروپ شہزاد عامر وڑائچ کے والد کی طبیعت ناساز،دوستوں سے دعا کی اپیل

اٹلی(نمائندہ فری ہینڈ نیوز)چیف ایڈیٹر فری ہینڈ نیوز میڈیا گروپ چوہدری شہزاد عامر وڑائچ اپنے والد محترم کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث اٹلی میں اپنی ذاتی مصروفیت چھوڑ کر جلد اٹلی سے پاکستان آرہے ہیں،ان کے والد محترم کی گزشتہ کچھ دنوں سے طبیعت ناساز ہے جس کی وجہ سے وہ عیادت کیلئے عنقریب اٹلی سے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ دوست احباب سے صحت یابی کی دعا کی استدعا کی جاتی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں