25

گلستان جوہر میں قائم نجی اسپتال میں آگ لگ گئی

کراچی(فری ہینڈ نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قائم نجی اسپتال کے بیرونی حصے میں آگ لگ گئی۔آگ اسپتال کے بیرونی حصے میں پہلی منزل پر لگی ہے۔ابتدائی طورپر آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پالیا گیا۔آگ لگنے پر اسپتال کی پہلی منزل کو خالی کرالیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں