53

امریکی اسکول میں فائرنگ، 8 طالب علم زخمی

امریکہ(فری ہینڈ نیوز)امریکی ریاست کولوراڈو کے اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، فائرنگ کے نتیجے میں 8 طالب علم زخمی ہو گئے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق زخمی طلبہ کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ لاس اینجلس پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں