19

لاہور:کیا پاکستان پہلی بار آئی ایم ایف سے قرض لے رہا ہے؟وینا ملک

لاہور(فری ہینڈ نیوز)اداکارہ وینا ملک نے سوشل میڈیا میں آئی ایم ایف سے قرض لینے کے حکومتی اقدام پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے، اپنی ٹوءٹ میں اہوں نے کہا کہ کیا آئی ایم ایف نے 70 سال کے دوران کبھی پاکستان کو ڈکٹیٹ نہیں ، لیکن کیا یہ پہلی بار ہو رہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستانی معیشت کو بھی ڈکٹیٹ کر رہا ہے;238; ۔ اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ آئی ایم ایف سے قرض لینے سے قبل شائد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) الٹا آئی ایم ایف کو قرضہ دیا کرتی تھیں کیوں کہ اس دور میں یہاں دودھ کی نہریں بہہ رہیں تھیں جو اب پاکستان شائد پہلی بار آئی ایم ایف سے قرضہ لے رہا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بتایا کہا تھا آئی ایم ایف سے بیل آوَٹ پیکیج کا پروگرام فائنل ہوگیا ہے جس کے تحت آئی ایم ایف 3 سال کے دوران پاکستان کو 6 ارب ڈالر قرض دے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں