27

امریکی بمبارطیارے کی ایران کےخلاف پہلی مشن پرواز

امریکہ(فری ہینڈ نیوز)مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکا کے بی ففٹی ٹو بمبار طیارے کی ایران کے خلاف پہلی مشن پرواز، امریکی ایئرفورس نے ویڈیو جاری کردی ۔ صدرٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ تہران نے کچھ کیا تو یہ اْس کی بڑی غلطی ہو گی اور شدید نقصان اْٹھانا پڑے گا ۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف فیڈریکاموگیرنی کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے گریز کرے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں