19

ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاوَس میں افطار ڈنرکا اہتمام

امریکہ(فری ہینڈ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے گذشتہ روز واءٹ ہاوَس میں افطار ڈنرکا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مسلم مالک کے سفیر اور کابینہ کے ارکان نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ نے مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے نہ صرف رمضان المبارک کی مبارکباد دی بلکہ شرکا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مذہب اسلام کی تعریف کرتے ہوئے بہترین مذہب کہا ۔ رمضان المبارک کے آغاز پر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں