45

اٹلی میں بارشوں کے بعدسڑکیں دریا بن گئیں

اٹلی(فری ہینڈ نیوز)اٹلی میں بھی گذشتہ دنوں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث سڑکوں پر جمع ہونے والا پانی سیلابی ریلے کی شکل اختیار کرگیا ۔ اس دوران سڑکوں پر کھڑی کئی گاڑیاں کھلونوں کی طرح سیلابی پانی میں بہہ گئیں جبکہ سینکڑوں مکانات کے اند ربھی پانی داخل ہوگیا ۔ اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ بھی حرکت میں آئی اور ریسکیو آپریشن شروع کردیا جبکہ علاقے میں ریڈ الرٹ بھی جاری کردیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں