18

نیب گردی کے پیچھے کون ہے، ہم جانتے ہیں ، بلاول بھٹو

کراچی(فری ہینڈ نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ جو نیب گردی ہے، اس کے پیچھے ہم جانتے ہیں کون ہے ۔ چیئرمین پی پی پی نے منگل کو اپنے ایک ٹیوٹر پیغام میں کہا ہے کہ تین نسلوں سے ہم ان کا مقابلہ کرتے آئے ہیں ،ہم اب نہیں رکنے والے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں