43

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 9 دہشتگرد ہلاک

مستونگ (فری ہینڈ نیوز)مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی اورسیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا ۔ سرچ آپریشن کےدوران نو دہشت گرد ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی فورسز کے چارجوان زخمی ہوگئے ۔ آپریشن میں ہلاک ہونے والے 9 دہشت گردوں کی لاشیں سول اسپتال کوءٹہ منتقل کر دی گئی ہیں جہاں ان کی شناخت کا عمل جاری ہے ۔ آپریشن مکمل ہونے پر ریسکیو ٹی میں طلب کرلی گئیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں