67

چین:اسکول تھیٹر شوکے دوران خطرناک حادثہ

چین(فری ہینڈ نیوز)چین میں ایک اسکول تھیٹر شو کے دوران اچانک اسٹیج گر گیا ۔ رپورٹ کے مطابق چین میں جب اسکول کے تھیٹر شو کے دوران طلبہ و طالبات کا گروپ پرفارم کر رہا تھا کہ اس دوران اچانک اسٹیج گر گیاجس کے باعث کئی بچے زخمی ہوئے جبکہ ایک13سالہ بچی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی ۔ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں