54

ترک صدر سابق ملکہ حسن کی شادی کے گواہ بن گئے

ترکی(فری ہینڈ نیوز)ترک نژاد جرمن فٹ بالر میست اوزلesutzil ترکی کی سابقہ ملکہ حسن امینے گلسے (mineulse) کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔ آبنائے باسفورس کے کنارے واقع لگژری ہوٹل میں منعقد کی گئی شادی کی اس پر وقار تقریب میں ترک صدر طیب اردوان نے خصوصی طور پر شرکت کی اور شادی کے گواہ بنے ۔ اس موقع پر نئے نویلے جوڑے نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کا مظاہرہ بھی کیا جبکہ اس دوران آتش بازی اور موسیقی کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں